ترقی پانے والے اساتذہ کیلئے آج سے آن لائن ایڈجسمنٹ کھول دی گئی

 ترقی پانے والے اساتذہ کیلئے آج سے آن لائن ایڈجسمنٹ کھول دی گئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام ،ترقی پانے والے3000 سے زائد اساتذہ کیلئے آج سے آن لائن ایڈجسمنٹ کھول دی گئی،مذکورہ اساتذہ گذشتہ 10 ماہ سے ترقی پانے کے باوجود تعیناتیوں کے منتظر تھے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام ،ترقی پانے والے3000 سے زائد اساتذہ کیلئے آج سے آن لائن ایڈجسمنٹ کھول دی گئی۔آن لائن درخواستیں 27 اپریل تک جمع کیجائیں گی۔28 اپریل کو درخواستوں کی تصدیق کیجائے گی۔

30 اپریل کو اساتذہ کو تعیناتیوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔مذکورہ اساتذہ گذشتہ 10 ماہ سے ترقی پانے کے باوجود تعیناتیوں کے منتظر تھے۔