حلیمہ سلطان نے نئی بولڈ تصاویر شیئر کردیں، مداح آگ بگولہ

حلیمہ سلطان
کیپشن: Haleema Sultan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں۔

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی اداکارہ کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

اداکارہ کی جانب سے کالے لباس میں شیئر کی گئی تصاویر پر جہاں مداح ااداکارہ  کو حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات لکھ رہے وہیں کمنٹ باکس میں ان کی اس تصویر کو کچھ صارفین کی جانب سے پسند نہیں کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

واضح رہے کہ اداکارہ اسرا بیلگیچ سوشل میدیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor