شہباز شریف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

Shahbaz Sharif
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔