ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایشیا کپ سپر فور کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت نے172 رنز  کا ہدف18.5 اوورز میں حاصل کر لیا، بھارت نے 4 وکٹوں پر 174 رنز بنا ئے۔

 اوپننگ بلے باز ابھیشک نے 39 گیندوں پر 74 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے اور6چوکے شامل تھے۔ شبمن گل28گیندوں پر47رنز  بنا کر آئوٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 8 چوکے شامل تھے۔

 پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت  کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دیا تھا۔