ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر افسران اور ملازمین کیلئے اچھی خبر 

ایف بی آر افسران اور ملازمین کیلئے اچھی خبر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایف بی آر افسران اور ملازمین کے لیے اچھی خبر  سامنے آگئی ۔ 

رواں مالی سال کی پہلی  سہ ماہی کے ٹیکس اہداف کی تکمیل پر اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کو نقد انعام سے نوازا جائے گا۔ ایف بی آر ہیڈ کواٹر کارکردگی کے حساب سے کیش ریوارڈ دے گا۔

کارکردگی کے حساب سے بنیادی تنخواہ کا پچاس فیصد تک انعام ملے گا ۔