ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ ؛ سیلاب متاثرین کے نام ،کھانا و ادویات تقسیم

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ ؛ سیلاب متاثرین کے نام ،کھانا و ادویات تقسیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: تھیم پارک،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سالگرہ کی مناسبت سےتقریب کی گئی ۔
پیپلزپارٹی رہنماسہیل ملک کی جانب سےسیلاب متاثرین میں کھانا،ادویات تقسیم کی گئی ۔
سید نوید رضا،رانا عبدالرحمن،ملک فیضان، ظہیر بٹ اور نصیر احمد موجودتھے۔ سہیل ملک نے کہا سالگرہ کی تقریبات منسوخ کر کے سیلاب متاثرین کی مدد جاری ہے۔
پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور بحالی کے کاموں میں یقین رکھتی ہے۔