سٹی 42: سبزہ زار میں ناشتہ دیرسےلانےپرشہری نے ہوٹل مالک پرتشدد کردیا
ملزم سلطان کی بھرے بازار میں اسلحہ کےزورپرغنڈہ گردی کی ۔ملزم نےہوٹل مالک کے والد پر گن تان لی۔
ملزم پہلےبھی مفت خوری سے روکنےپردوافراد کوگولیاں مارکرزخمی کرچکا۔لاقانونیت کی ویڈیوز منظرعام پر آنے پر سبزہ زارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔