پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-بدھ 21 ستمبر ، 2022

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-بدھ 21 ستمبر ، 2022
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 21 ستمبر ، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 185روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 188روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 105 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 230روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 180روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- بدھ 21 ستمبر ، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 72روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 75روپے
لہسن چائنہ فی کلو 290روپے
لہسن دیسی فی کلو 220 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 115روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 94روپے
لیموں دیسی فی کلو 220روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 115روپے

Ansa Awais

Content Writer