سٹی 42: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ٹک ٹاک نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ٹاک ٹاک نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور الیکشن کمیشن کے معاملہ پر کابینہ کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔