سٹی 42: اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال میں خاتون سے مبینہ طورپر گینگ ریپ ہوا۔
پولیس کو خاتون نے 15 پر کال کر کے طلب کرلیا،دو ملزم گرفتار ہوگئے ۔پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔
اسلام آباد نجی مال کے ٹاور میں خاتون سےاجتماعی زیادتی پر متاثرہ خاتون نے 15پر کال کرکے پولیس کو طلب کیا تو تھانہ مارگلہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ دو ملزموں کو گرفتارکرکے تھانہ منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانبمتاثرہ خاتون کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔