ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس 23 اکتوبر کو طلب

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس 23 اکتوبر کو طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایل ڈی اےگورننگ باڈی کا پانچواں اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا گیا
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوگا۔
ڈی جی ایل ڈی اے اور گورننگ باڈی کے ممبرز شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق  اس  اجلاس میں  بجٹ ، ایل ڈی اے سٹی اور شہر کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی