زاہداقبال رانا: گوجرانوالہ میں مہمان آئے بھتیجے نے گھریلوناچاکی پہ پھوپھوکاگلہ کاٹ دیا۔
اطلاعات کےمطابق ملزم مرسلین کااپنی پھوپھوفرح سے جھگڑاہواتوتیزدھارآلہ سے گلہ کاٹ کرقتل کردیا۔ واقعہ تھانہ پیپلز کلونی کے علاقہ وائی بلاک میں پیش آیا۔
پولیس کی ٹیمیں پہنچ گئیں ملزم کو شہریوں نے پکڑلیا،پولیس نے ابتدائی تحقیقات کا آغاز دیا۔