ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ : ملزمان کا خاتون اُسکے شوہر اور دیور پر تشدد، فوٹیج منظرعام پر

 ہربنس پورہ : ملزمان کا خاتون اُسکے شوہر اور دیور پر تشدد، فوٹیج منظرعام پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ہربنس پورہ میں تلخ کلامی پرملزمان کامحلےداروں پر تشدد، ملزمان نے خاتون سدرہ اسکے شوہر اور دیور کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

واقعہ کی کلوز سرکٹ فوٹیج بھی سامنے آ گئی، سٹی نیوز نیٹ ورک کو موصول ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر ملزمان نے سدرہ کے گھر پر دھاوا بولا۔

ملزمان کے تشدد سے سدرہ گر گئی،ارسلان کا سرپھٹ گیا،تشدد کر کے ملزمان عمر اور عمیر ساتھیوں سمیت فرار ہو گئے، واقعہ کا مقدمہ درج، ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آ سکے۔