گرین ٹاؤن ،پانی کی موٹر چلانے پر جھگڑا،جیٹھ نے خاتون کو سیڑھیوں سے گرا دیا

گرین ٹاؤن ،جیٹھ،دیورانی،جھگڑا،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابدچوہدری)پانی کی موٹر چلانے پر دیورانی جیٹھانی میں جھگڑا، جیٹھ نے خاتون کو دھکے دیکر سیڑھیوں سے نیچے گرا دیا،معمولی تنازع پر ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

گرین ٹاؤن میں پانی کی موٹر چلانے پر دیورانی جیٹھانی بھڑ گئیں، جیٹھ نے خاتون کو دھکے دیکر سیڑھیوں سے نیچے گرا دیا،معمولی تنازع پر ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو میں واقع کے تمام مناظر دیکھے جا سکتے ہیں،متاثرہ خاتون ثناء نے جیٹھ ماجد اور شمس کے خلاف درخواست دیدی جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔