ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ ؛ پلاٹ کے تنازع پر 2 افراد قتل

بادامی باغ ؛ پلاٹ کے تنازع پر 2 افراد قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بادامی باغ کے عثمان چوک فاروق گنج میں پلاٹ کا تنازعہ 2 افراد کی جان لے گیا
 پولیس کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ملکیت کے دعویدار فریقین کا ایک، ایک فرد  قتل  ہوا۔مقتولین میں 65 سالہ عبد الرحمٰن اور 45 سالہ فیاض خان شامل ہیں ۔
مقتول عبد الرحمٰن شاہد کالونی وحدت روڈ جبکہ فیاض خان مصری شاہ کا رہائشی تھا۔مقتولین کی لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں جبکہ  جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے۔
فریقین کے بیانات کی روشنی میں واقعہ کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔