ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پاکستانی مالیات میں استحکام؛ ڈالر کی بے قدری، نرخ گر گیا

US Dollar vs Pak Rupee, City42, Inter Bank Exchange Rate,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پاکستان کی مالیات میں استحکام کے نتیجہ میں روپیہ کے مقابلے میں ڈاکر کے قدر میں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ آج ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی ہو گئی۔

سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک لین دین میں آج ڈالر کی قیمت کم ہوئی۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر  روپیہ کے مقابلہ میں 3پیسے سستا ہوگیا ۔

انٹر بینک میں ڈالر 280.65 روپے سے کم ہوکر 280.62 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا نرخ آج انٹر بینک کی نسبت زیادہ رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 281.55 پیسے رہی ۔ ڈالر کی اوپن مارکیٹ مین قیمت فروخت 281.70 رہی۔