ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمتوں میں استحکام

سونے کی قیمتوں میں استحکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 4لاکھ 26 ہزار 562 روپے اپر برقرار رہا، اسی طرح 10 گرام سونا 3 لاکھ 65 ہزار708 روپے پر برقرار رہا ۔

دوسری جانب ایک تولہ چاندی 107 روپے سستی ہونے کے بعد 5222 روپے پر آگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 4042 ڈالر فی اونس پر برقرارہے۔