ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روایتی طریقے سے اینٹیں بنانے والے بھٹے ختم کئے جا رہے ہیں؛ مریم اورنگزیب

روایتی طریقے سے اینٹیں بنانے والے بھٹے ختم کئے جا رہے ہیں؛ مریم اورنگزیب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ روایتی طریقے سے اینٹیں بنانے والے بھٹے ختم کئے جا رہے ہیں۔ 

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ تمام بھٹوں کی جیومیپنگ، کیوآرکوڈ اور ڈرون سروے کیے گئے، سنٹرل مارنیٹرنگ ڈیش بورڈ سے لنک کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی عمارتیں بھی بلاک بیسڈتعمیراتی طریقےپرمنتقل ہو رہی ہیں۔ 

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازنےمہم کےذریعےبھٹوں پربچوں سےمزدوری کاخاتمہ کیا ۔