ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ؛ ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق

رائیونڈ؛ ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے (رائیونڈ) پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ 

افسوسناک واقعہ رائیونڈ میں پھاٹک کے قریب پیش آیا، جہاں ایک شخص تیز رفتار کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر پہنچی۔

 ایدھی ترجمان نے بتایا ہے کہ متوفی کی شناخت عبد الرحیم کے نام سے ہوئی، جو صوابی کا رہائشی تھا۔