ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نابینا افراد کا احتجاجی دھرنا 12 ویں روز بھی جاری

نابینا افراد کا احتجاجی دھرنا 12 ویں روز بھی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: نابینا افراد کا احتجاجی دھرنا 12 ویں روز بھی جاری ہے.

جس میں وہ ڈیلی ویجز کو مستقل کرنے اور معذور کوٹہ سے 1 فیصد نابینا افراد کو دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی یقین دہانی کے بغیر دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔ گزشتہ ادوار میں بھی حکومت نے دھرنا ختم کروا کر پوچھ تا نہیں کی، جس کی وجہ سے مظاہرین نے کہا کہ وہ اپنے مطالبات کے حق میں پر عزم ہیں۔

مظاہرین کے مطابق ڈی جی ویلفیئر دھرنا ختم کرنے کا کہہ رہے ہیں مگر کسی گارنٹی کے بغیر، جبکہ وہ مستقل روزگار کے حصول کے لیے احتجاج جاری رکھیں گے۔