ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گریڈ17،16،15 کے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ پیکج کی منظوری دیدی گئی

 گریڈ17،16،15 کے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ پیکج کی منظوری دیدی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:محکمہ خزانہ کی ٹورازم فورس کے ملازمین کیلئے پیکج کی منظوری، گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق گریڈ 16کےملازمین کی تنخواہ 1 لاکھ 10ہزارروپےمقرر کردی گئی، گریڈ 15 کے ملازمین کی تنخواہ 90ہزارروپےمقرر اور ٹورازم فورس کےکانسٹیبل کی تنخواہ 70 ہزار روپےمقرر کی گئی۔

محکمہ خزانہ نےپیکیج کی منظوری محکمہ سیاحت کی سفارشات پر دی۔