اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری

اورنج لائن، ٹرین،بحال،سٹی42
کیپشن: Orang line train,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)تین گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد اورنج لائن ٹرین کے آپریشن کو بحال کردیا گیا۔
  اورنج لائن کے چینی آپریٹرز نے آپریشن بحالی کے اقدامات کئے ۔ اورنج لائن کو احکامات کے ایک گھنٹہ بعد چھ بجے شام دوبارہ ٹریک پر بحال کیا گیا ۔ دو بجے دوپہر اورنج لائن کو فوری معطل کرنے کے احکامات دئیے گئے تھے ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ایڈوائس پر ٹرین آپریشن روکا اور اب بحال کیا جارہا ہے ۔ اورنج ٹرین کی بوگیوں کو واپس ڈپو پہنچادیا گیا تھا جہاں سے بحالی کے بعد دوبارہ ٹریک پر چلادیا گیا۔