سٹی 42: جین مندرکےقریب ہیلےکالج کی چھت گرگئی۔
ریسکیوحکام کے مطابق چھت گرنےسے15 سے زائد ملبےتلےمزدوردب گئے،
زخمی مزدورطبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیے ۔ امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹانےمیں مصروف ہیں۔ہیلےکالج کےاندرتعمیراتی کام جاری تھا۔
ریسکیو کے مطابق ملبےتلےدب کر15سےزائدمزدورزخمی ہوئے،زخمیوں کوطبی امدادکیلئےمیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
زخمیوں میں25سالہ احسن علی،30سالہ محمدارشد،عبادت علی شامل ہیں ۔ 40سالہ مہربان،علی اکبر،50سالہ مختارعلی زخمی ہوئے،لال شاہ،محمدعادل سمیت دیگرافرادزخمیوں میں شامل ہیں ۔