ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر سے 60 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

ملک بھر سے 60 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42 )ملک بھر سے 60 پروازیں منسوخ، 14 فلائٹس غیر معمولی تاخیرکا شکار ہو گئیں۔

 کراچی، جدہ، دوحہ، دبئی، شارجہ، مدینہ، نجف اور ابوظہبی کیلئے 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

 جدہ سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 862 ساڑھے 4 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔

 کراچی سے لاہور کی 2 پروازوں پی کے 302 اور پی کے 303 میں 4 گھنٹے تاخیر ہوئی۔

 جبکہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 پونے 2 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer