ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری

وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اویس کیانی )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

 وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے  منظوری کے بعد وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ای سی سی میں بطور رکن شامل کر لیا گیا ہے۔

 دوسری جانب اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی گئی۔

 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ترمیمی بل کی منظوری دی۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer