ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل کوالیفائر؛ اسلام آباد یونائیٹڈ  3وکٹوں کا نقصان ؛111 رنز

پی ایس ایل کوالیفائر؛ اسلام آباد یونائیٹڈ  3وکٹوں کا نقصان ؛111 رنز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل کوالیفائر میں  اسلام آباد یونائیٹد نے210 رنز کے ہدف میں   3وکٹوں کے نقصان پر 111ا سکور بنا لیے ہیں 

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے  بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے تھے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو 210 رنز کا ہدف دیا تھا ۔ اب  12اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ  111رنز بنا چکا ہے جس پر دو وکٹوں کا نقصان ہوچکا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان  نے 52 رنز جبکہ رسی وینڈر ڈسن نے 35 بنائے