سٹی 42: پی ایس ایل کوالیفائر میچ ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دے دیا
پی ایس ایل 10 کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے شکیل سعید نے12 ، فن ایلن نے 41 ، رئیلی روسیو 16 ، اویشکا فرینڈیو 32، دنیش چندیمل اور فہیم اشرف نے 45 رنز بنائے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بین ڈوشوار ، سلمان ارشاد نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کو فائنل میں جانے کے لیے 210 رنزکا ہدف پورا کرنا ہے ۔ واضح رہے جو ٹیم آج کا میچ جیتے گی وہ فائنل میں پہنچ جائے گی