سٹی 42:پی ایس ایل سیزن 10، پلے آف میچ کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں
پی ایس ایل کے پلے آف میچ کیلئے ٹاس شام7بجے ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان پلے آف میچ شام ساڑھے 7بجے شروع ہو گا
پلے آف میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم فائنل میں جگہ بنائے گی
شائقین کرکٹ قذافی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے ہیں