ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20سیریز کےشیڈول کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20سیریز کےشیڈول کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 رانا اظہر: پی سی بی  نےبنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20سیریز کےشیڈول کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیریز28 مئی سے یکم جون تک قذافی سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ٹی 20سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا میچ 30 مئی بروز جمعہ کو ہوگا۔تیسرا اور آخری ٹی 20میچ اتوار یکم جون کو کھیلا جائے گا۔بنگلہ دیش کی ٹیم 25 مئی کو لاہور پہنچے گی۔

سیریز سے قبل 26 اور 27 مئی کو بنگلہ دیش کی ٹیم ٹریننگ سیشنز میں حصہ لے گی۔تینوں میچز مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوں گے۔