عرفان ملک: غازی آباد میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق حادثے میں 3افراد شدید زخمی ہوئے ۔زخمیوں میں 17سالہ مبین ، 12سالہ عبداللہ اور 8سالہ بچی شامل ہے۔
سلنڈر پھٹنےسے گھر کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔
ریسکیو کے مطابق امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں ۔