ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلشن راوی: 2گروپوں میں تصادم، گولی لگنے سے راہگیر زخمی

گلشن راوی: 2گروپوں میں تصادم، گولی لگنے سے راہگیر زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  فاران یامین :گلشن راوی تھانہ کی حدود میں 2گروپوں میں فائرنگ  کے  نتیجے میں گولی لگنے سے راہگیر زخمی ہو گیا۔

  ترجمان پولیس کے مطابق زخمی راہگیر اصغر کے بازو پر گولی لگی،حالت خطرے سے باہر ہے۔زخمی اصغر کو طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ کے بعد دونوں گروپ موقع سے فرار  ہو گئے۔سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے۔

مفرور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔