ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 308 ٹریفک حادثات،  110 شہری شدید زخمی

Traffic accidents in Lahore, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 308 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے.

حادثات میں مجموعی طور پر 331 افراد زخمی ہوئے۔

 ریسکیو  1122حکام نے بتایا ہے کہ  حادثات میں110 شدید زخمی ہونے والوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 221 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔