ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹرراغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

ڈاکٹرراغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہدسپرا: علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔
وزارت قانون وانصاف نے ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ،متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین بھی ہیں۔حال ہی میں آپ کو صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ”ستارہ امتیاز“سے بھی نوازاگیا۔

ڈاکٹر راغب نعیمی گورنمنٹ نے کالج سے  گریجویٹ کیا ، پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے عربی میں گولڈ میڈل حاصل کیا اور پی ایچ ڈی کی ۔