عمراسلم : سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کے گھر ماڈل ٹاون پہنچ گئے۔
سابق صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات. آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال .ملاقات میں رانا ثناء اللہ، ایاز صادق ،مفتاح اسماعیل سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔