ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹھی عید پر چٹ پٹے پکوان: شہریوں کی عزیز واقارب سے ملاقاتیں

میٹھی عید پر چٹ پٹے پکوان: شہریوں کی عزیز واقارب سے ملاقاتیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عید الفطر کی خوشیاں سمیٹنے کیلئے گھروں میں پکوان بنانے ،عید ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

شہریوں کی عزیز واقارب سے ملاقاتیں ،ایک دوسرے کو عید کی مبارکبادیں دیں۔ 

گھروں میں شیر خورما، قورمہ، بریانی ودیگر روایتی پکوان تیار کئے جا رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر اپنے گھروں کو سجانا اور نئے کپڑے پہننا سنت ہے۔