ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریضوں کی دیکھ بھال کرنیوالے طبی عملے کے جذبے کو سلام: خواجہ عمران نذیر

مریضوں کی دیکھ بھال کرنیوالے طبی عملے کے جذبے کو سلام: خواجہ عمران نذیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صوبائی وزیرخواجہ عمران نذیر نے میاں میر ہسپتال کا دورہ کیا۔ 

خواجہ عمران نذیر نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی۔ وزیر صحت نے مریضوں میں عید کے تحائف اور مٹھائی تقسیم کی۔ اس موقع پر فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز، نرسز ،پیرا میڈیکل سٹاف کاشکریہ اداکیا۔ 

خواجہ عمران نذیر نے سٹاف اور ڈاکٹروں میں بھی مٹھائی تقسیم کی۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کی دیکھ بھال کرنیوالے طبی عملے کے جذبے کو سلام، صوبائی وزیر