ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی  

خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :سابق کوآرڈینیٹر ٹو وزیراعظم خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ 

خواجہ احمد حسان نے پارٹی رہنماؤں سے عید ملی اور مبارکباد دی۔ خواجہ احمد حسان سے کوارڈنیٹر ٹو وزیر اعظم سید توصیف شاہ نے عید ملی۔ سینئر لیگی رہنما میاں وقاص احمد ،چودھری عبدالرحمان نے روایتی پگڑی پہنائی۔ 

میاں وقاص احمد،چودھری عبدالرحمان،چودھری شبیر گجر،جاسم اسلام بٹ ، احمد بٹ ، میاں شہباز غوث، ملک جمشید بلو ، ذوالفقار بھٹی ، خالد گجر ، رفیع صدیقی ، محمد ذوالفقار ، خالد ہاشمی ،میاں بابر، مہر راشد لیاقت نے شرکت کی ۔