ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید کا پہلا روز، شہریوں نے پارکوں کا رخ کر لیا

عید کا پہلا روز، شہریوں نے پارکوں کا رخ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عید کے پہلے روز ہی شہریوں نے پارکوں کا رخ کر لیا. 

شہری فیملیز کے ہمراہ گلشن اقبال پارک پہنچ گئے۔ پارکوں میں کھانے پینے کے سٹالز اور جھولوں پر رش لگا ہوا ہے۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کا دن منانے کیلئے بچوں کو باہر گھمانے لائے ہیں  ۔ دوسری جانب انجوائے کرتے پیارے بچوں کا کہنا ہےکہ عید کے دن دوستوں کے ساتھ خوب خوشی مناتے ہیں ۔