ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 242 ٹریفک حادثات، 308 افراد زخمی

لاہور میں 242 ٹریفک حادثات، 308 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 242 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

 ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 242 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ان حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، جبکہ 308 افراد زخمی ہوئے۔ حادثات کے باعث 125شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 183معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی ۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔