ویب ڈیسک : سندھ سرکار نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ 2025 سے 2 اپریل 2025 تک عام تعطیل ہوگی ۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز سے بدھ کے روز تک عام تعطیل ہوگی، تین روز سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ اس کےعلاوہ بااختیار اتھارٹیر و ادارے بھی بند رہیں گے ۔
