ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مراکش کشتی حادثہ کیس: مزید 4 انسانی اسمگلرز گرفتار

 مراکش کشتی حادثہ کیس: مزید 4 انسانی اسمگلرز گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مراکش کشتی حادثہ کیس میں   مزید 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کو گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات سے گرفتار کیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں اعجاز،طارق ، شہباز اور تنویر شامل ہیں۔

مرکزی ملزم اعجاز نے یعقوب نامی شہری کو سمندری راستے سے یورپ بھجوایا تھا، اس دوران یعقوب کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا۔