ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فٹبال ورلڈ کپ2026، جاپان کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

فٹبال ورلڈ کپ2026، جاپان کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:جاپان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا، جاپانی ٹیم ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ 

 جاپان نے اے ایف سی کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ میں بحرین کے خلاف جیت کے ساتھ کوالیفائی کیا۔

 بحرین کے خلاف جاپان نے دو صفر سے فتح حاصل کی، بحرین کے خلاف کامیابی کے ساتھ تیسرے راؤنڈ میں گروپ سی میں پہلی پوزیشن لی۔

 واضح رہے کہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو بطور میزبان ورلڈ کپ میں جگہ بنا چکے ہیں۔