وقاص احمد:مینار پاکستان پر چڑھنے کی کوشش کرنے والے شہری کو پکڑ لیا گیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے شہری نوازکو مینار پاکستان سے اُتار کر پولیس کے حوالے کردیا۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مینار پاکستان پر چڑھنے کی کوشش کرنیوالا شخص ہوش و ہواس میں ہے۔
مذکورہ شخص کا بیان ہے کہ وہ مینار پاکستان کی صفائی کےلئے اوپر گیا تھا۔
پولیس ترجمان کے مطابق تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App