ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کچرے سے نجات کا انوکھا طریقہ

کچرے سے نجات کا انوکھا طریقہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بڑھتے کچرے کی آفت سے نمٹنے کا انوکھا  طریقہ2015ء میں فرانسیسی دیہہ، کولمار کی انتظامیہ نے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے کی غرض سے ہر دیہی گھرانے کو مرغیوں کا ایک جوڑا مفت دیا۔

مقصد یہ تھا کہ ہر گھر کا بیشتر نباتی کچرا مرغیاں چٹ کر جائیں، یہ منصوبہ بہت کامیاب رہا اور گائوں کا کچرا 50 فیصد کم ہو گیا۔

تجربے کی کامیابی دیکھ کر فرانس ہی نہیں پڑوسی بیلجئم میں بھی دیگر دیہات کی حکومتیں اپنے مکینوں کو مفت مرغیاں دے رہی ہیں کہ یوں فریقین فائدے میں رہتے ہیں۔ حکومت کو کم کچرے سے نمٹنا پڑتا ہے، شہریوں کو روزانہ مفت انڈے مل جاتے ہیں۔