صوبائی دارالحکومت میں 251ٹریفک حادثات، 277 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت میں 251ٹریفک حادثات، 277 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :  صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 251ٹریفک حادثات میں رپورٹ ہوئے۔ 

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور میں 251ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ ٹریفک حادثات سے114شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثات کی زد میں277لوگ زخمی ہوئے۔