ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کا باربی کیوکی دکانوں کارخ  

موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کا باربی کیوکی دکانوں کارخ  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : موسم خوشگوارہوتےہی شہریوں نےباربی کیوکی دکانوں کارخ کرلیا ۔ 

خوشگوار موسم نے بڑھا دی باربی کیو کی رونق، مزنگ میں دکانوں پر شہریوں کا رش لگ گیا ۔ شہری فیملیزاوردوستوں کےہمراہ باربی کیوسےلطف اٹھانےلگے ۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ خوشگوارموسم اورباربی کیونےمزہ دوبالاکردیا ۔ 

دوسری جانب واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کردیا گیا ۔ جیل روڈ 0.5، ایئرپورٹ0 ، ہیڈ آفس گلبرگ 0.8، لکشمی چوک 0، اپر مال 0.8، مغلپورہ 0، تاجپورہ 0، نشتر ٹاؤن 25.4، چوک ناخدا 0، پانی والا تالاب 0، فرخ آباد 0، گلشن راوی 0، اقبال ٹاؤن 3، سمن آباد 0.4، جوہر ٹاؤن 7.4، ڈیفنس روڈ 7.2، شادی پورہ 0 اور سگیاں 0.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔