ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری

واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کردیا گیا ۔ 

جیل روڈ 0.5، ایئرپورٹ0 ، ہیڈ آفس گلبرگ 0.8، لکشمی چوک 0، اپر مال 0.8، مغلپورہ 0، تاجپورہ 0، نشتر ٹاؤن 25.4، چوک ناخدا 0، پانی والا تالاب 0، فرخ آباد 0، گلشن راوی 0، اقبال ٹاؤن 3، سمن آباد 0.4، جوہر ٹاؤن 7.4، ڈیفنس روڈ 7.2، شادی پورہ 0 اور سگیاں 0.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ 25.4 ملی میٹر بارش نشتر ٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد نکاسیٔ آب آپریشن کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہے ہیں.