ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فٹبال ورلڈ کپ :جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو شکست دیدی، اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

فٹبال ورلڈ کپ :جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو شکست دیدی، اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:فٹبال ورلڈ کپ 2026میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد  1-2  سے ہرا دیا۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ٹیم 2014ء کے میگا ایونٹ کے بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

  جرمنی کی جانب سے فیصلہ کن گول انداوو نے کھیل کے انجری ٹائم کے آخری لمحات میں اسکور کر کے ٹیم کو 3 قیمتی پوائنٹس دلائے۔     فٹبال ورلڈ کپ میں میکسیکو اور امریکا کے بعد جرمنی کی ٹیم راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنانے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔