ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوگر کے علاج کیلئے جدید انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ

شوگر کے علاج کیلئے جدید انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شوگر کے علاج کیلئے جدید انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ڈائبیٹیز اینڈ اینڈوکرینالوجی سروسز ہسپتال میں بنے گا۔ سروسز ہسپتال کے ڈائبیٹیز سنٹر کو ہی جدید انسٹی ٹیوٹ کا درجہ دیا جائے گا۔ 

شوگر کی جدید علاج گاہ کے قیام پر 20 کروڑ خرچ کا تخمینہ لگایا گیا ہے، حکومت نے بجٹ میں شوگر کی علاجگاہ کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کر دیئے ۔