ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں ’زکیہ‘ کا اداکارہ مہوش حیات سے حقیقی زندگی میں کیا رشتہ؟

ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں ’زکیہ‘ کا اداکارہ مہوش حیات سے حقیقی زندگی میں کیا رشتہ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ افشین حیات  نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حیات کی رشتہ دار نکل آئیں۔

 ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں آج کل مہوش حیات کو مرکزی کردار میں دیکھا جا رہا ہے، مہوش حیات کو ڈرامہ شائقین 7 سال بعد چھوٹی اسکرین پر دیکھ کر خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

 بہت کم ڈرامہ شائقین جانتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں ’زکیہ‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کی بہن ہیں۔

مہوش حیات کی بڑی بہن افشین حیات نے 2022ء میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ اداکارہ افشین کو انڈسٹری میں متعارف کروانے والی ان کی بہن مہوش حیات ہی تھیں۔

اداکارہ افشین حیات نے مہوش حیات کے ساتھ ٹیلی فلم ’اجازت‘ میں ڈیبیو کیا تھا۔